الجبرا کے سوالات حل کرنا سیکھیں - Raaj Softwares

Monday, August 17, 2015

الجبرا کے سوالات حل کرنا سیکھیں

   





طالب علموں کے لیے الجبرا ایسی چیز ہے جو ان کا ’’جبڑا‘‘ سُن کر دیتی ہے۔ اگر گھر پر بچوں کو الجبرا کا کوئی سوال سمجھانا پڑ جائے تو سچی بات یہ ہے کہ بڑوں کے بھی پسینے چھوٹ جاتے ہیں کہ اسکول کے دور میں اللہ اللہ کر کے اس سے جان چھوٹی اب بھلا کس کو یاد ہے؟ بہرحال اس حوالے سے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ ’’میتھ پاپا‘‘ ایک شاندار ویب سائٹ موجود ہے جو آپ کو الجبرا سوالات مرحلہ وار بہت ہی آسانی کے ساتھ سمجھاتی ہے۔ یہاں آپ ’’الجبرا کیلکولیٹر‘‘ میں الجبرا کے ہر قسم کے سوالات لکھ سکتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ آپ کے سوال کا نہ صرف جواب دے گی بلکہ مکمل تفصیل بھی بتائے گی کہ اسے کس طرح حل کیا گیا۔ 

Clike Hare

Pesco

About Pesco

Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.